23 اکتوبر 2012 - 20:30

فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی پر صہیونی فوج کے حالیہ حملوں کے جواب مین مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں کو چالیس راکٹوں سے نشانہ بنایا-

ابنا: صہیونی ریاست کے پولیس ترجمان نے آج اعلان کیا کہ غزہ سے داغے جانیوالے 40 راکٹ جنوبی علاقوں پر گرے جسکے نتیجے میں ایک عمارت مکمل طور پر تباہ اور تین افراد زخمی ہوگئے –واضح رہے کہ صہیونی ریاست آجکے فضائی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے -...../169